سابقہ دشمنی پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ دشمنی پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 163 چک میں۔

 محمد نعیم کام سے گھر واپس جا رہا تھا کہ اس دوران ملزم عمران نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ اسے قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ادھ موا کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں