خاتون سے مبینہ زیادتی

خاتون سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )خاتون کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے نشاط آبادکی رہائشی فائقہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

خاتون کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے نشاط آبادکی رہائشی فائقہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں