نشاط آبادکے علاقے میں گھر سے شہری کی لاش بر آ مد

نشاط آبادکے علاقے میں  گھر سے شہری کی لاش بر آ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نشاط آبادکے علاقے میں گھر سے شہری کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے کمال پور میں فرنیچر کے کاریگر کی اسکے گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے ۔ جس کی اطلاع ملنے پرپولیس نے لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیاہے ۔

نشاط آبادکے علاقے میں گھر سے شہری کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے کمال پور میں فرنیچر کے کاریگر کی اسکے گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے ۔ جس کی اطلاع ملنے پرپولیس نے لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں