بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کرنے  والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آبادکے علاقے عمر ولاز میں میونسپل کارپوریشن ٹیم کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا اس دوران ظہیر احمد نامی شہری کو بغیر نقشہ منظوری اور بغیر اجازت تعمیرات کرتے ہوئے پایاگیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں