اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو افرا دکوحراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو افرا دکوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے ۔
علاقے ڈجکوٹ روڈ پرپولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے راشد سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔