شہری کے گھر پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ

شہری کے گھر پر مخالفین  کی جانب سے فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ کردی گئی۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 80 گ ب میں۔

 صفی الرحمن نامی شہری نے پولیس بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزموں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسکے گھرپر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے اہلخانہ تو محفوظ رہے ۔ تاہم گھر کے مرکزی دروازے اور دیگر قیمتی سامان کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں