مبینہ طورپر بیٹی سے زیادتی کی کو شش باپ اور بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

مبینہ طورپر بیٹی سے زیادتی کی کو شش  باپ اور بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غلام محمد آبادکے علاقے میں مبینہ طورپر بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے نشے میں دھت باپ اور بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے فیض آباد کی رہائشی مروہ شفیع نے پولیس کوبتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران اسکا والد اور بھائی نشے کی حالت میں گھر داخل ہوئے اور مبینہ طورپر اسے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگے ۔ جبکہ اس نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں