قذافی سٹیڈیم میں مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

قذافی سٹیڈیم میں مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر )قذافی سٹیڈیم میں 30 سالہ مز دور دوران کام کرنٹ لگنے سے جابحق ہوگیا۔

 محمد عمران ولد محمد غلام علی جو کہ قذافی سٹیڈیم میں مزدوری کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے کی وجہ سے بے ہوش ہو گیا جسے جناح ہسپتال لے کر جایا جا رہا تھا کہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے راستے میں ہی جاں بحق ہو چکا تھا ،متوفی ضلع خانیوال کا رہائشی تھا اور محنت مزدوری کرنے لاہور آیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں