اوقات کار کی خلاف ورزی پر ہیوی وہیکل کا ڈرائیور گرفتار

اوقات کار کی خلاف ورزی پر  ہیوی وہیکل کا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے جھنگ روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے شہری کو حراست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں