موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

کینٹ پولیس کو ٹریفک وارڈن نے بتایا کہ دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم نعیم انور کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی پائی گئی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں