بجلی کاگھریلو میٹر چوری

 بجلی کاگھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چکنمبر 260رب کی رہائشی ام ظاہرہ نے پولیس کو بتایا کہ اسکے گھرکے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں