لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں محمد طارق کو کاروباری لین دین میں ملزم کی جانب سے ایک لاکھ 40 ہزار روپے مالیت کا چیک دیا گیا ۔۔

 جو  ڈس آ  نر  ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں