باپ کابیٹے پر تشدد ،رسیوں سے باندھ کر قید کرلیا

باپ کابیٹے پر تشدد ،رسیوں  سے باندھ کر قید کرلیا

لاہور (کر ائم رپو رٹر) باپ نے بیٹے پر بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے اسے رسیوں سے باندھ کر قید کرلیا۔

 خوشاب پولیس نے باپ کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حراست میں لے لیا ۔بچے نے پولیس کو بتایا اس کے والدین اس پر تشدد کرتے ہیں،وہ ان کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا، جس پر ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی نے بچے کو رشتے دار کی حفاظتی تحویل میں دے دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں