فیکٹری منیجر نے 15لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم خورد بردکرلی

فیکٹری منیجر نے 15لاکھ روپے  سے زائد مالیت کی رقم خورد بردکرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری میں کام کرنے والے مینجر نے دوران ملازمت 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم خورد بردکرلی۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مظہراسلام نے پولیس کوبتایا کہ ملزم عظیم اسکے پاس فیکٹری میں بطور مینیجر ملازمت کرتا تھا ۔ جس نے دوران ملازمت مختلف اوقات میں کمپنی کے 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم خورد برد کرلی ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں