2 شہریوں کی جیبوں کا صفایا

 2 شہریوں کی جیبوں کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف واقعات میں 2 شہریوں کی جیبوں کا صفایا کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے۔۔۔

میں قائم الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آئے حماد نامی شہری اور لاری اڈا کے قریب اپنی سواری کے انتظار میں کھڑے مسافر بلال کی جیب سے نامعلوم ملزمان نے مبینہ طورپر نقدی اور موبائل نکال لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں