سامان لینے دکان پر جانیوالی 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

سامان لینے دکان پر جانیوالی 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سامان لینے کیلئے دکان پر جانے والی 3 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ روشن والا کے علاقے چکنمبر 233رب کے رہائشی سعید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی تین سالہ بیٹی علیشاء بسکٹ لینے کیلئے گلی میں واقع دکان پر گئی جسے دکاندار ملزم حماد الدین نے اسے قابو کرلیااور مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں