جواں سالہ لڑکی اغواء

جواں سالہ لڑکی اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے چکنمبر 223رب میں بلقیس نامی خاتون نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ اسکی 20 سالہ بیٹی مریم شہزادی گھر سے ہمسائیوں کے گھر جانے کیلئے نکلی جسے گھر کے باہر سے ملزم اویس کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں