حویلی سے قیمتی سامان چوری

حویلی سے قیمتی سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے سولر پلیٹیں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چکنمبر 245ر۔ب میں عرفان نامی شہری کی۔۔۔

 حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں، بیٹریاں، تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیا ۔ متاثرہ شہری کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں