اسلحہ کی نمائش پر 2افراد گرفتار

اسلحہ کی نمائش پر 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آبادکے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے 2ملزمان شہزاد اور اکرام کو اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلانے پر گرفتار کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ نشاط آبادکے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے 2ملزمان شہزاد اور اکرام کو اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلانے پر گرفتار کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں