شہری کی موٹر سائیکل چوری

 شہری کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی موٹر سائیکل چوری کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آبادکے علاقے مدنی چوک میں قائم جنرل ہسپتال۔۔۔

سمن آباد میں دوائی لینے آیا ثوبان نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلاگیا اس دوران نامعلوم افراد نے اس کی موٹرسائیکل چوری کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں