حویلی سے قیمتی مرغیاں اور کبوتر چوری ،مقدمہ درج

حویلی سے قیمتی مرغیاں  اور کبوتر چوری ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے نایاب اور قیمتی نسل کی مرغیاں اور کبوتر چوری کرلئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر 6 ج ۔ب میں مشتاق نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں نایاب اور قیمتی نسل کی مرغیاں اور کبوتر چوری کرلئے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں