سیر تفریح کیلئے پارک آنیوالے شہری کا موٹرسائیکل غائب

 سیر تفریح کیلئے پارک آنیوالے  شہری کا موٹرسائیکل غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارک میں سیر تفریح کیلئے آئے شہری کا موٹرسائیکل چوری ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آبادکے علاقے کلیم شہید پارک میں فیملی کے ہمراہ سیر و تفریح کیلئے آنے والا لیاقت نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے پارک کے اندر چلاگیا اس دوران نامعلوم افراد نے اس کی موٹرسائیکل چوری کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں