ون ویلنگ کرنیوالا پکرا گیا

 ون ویلنگ کرنیوالا پکرا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ون ویلنگ کرنے والا منچلا حوالات پہنچ گیا ۔نولٹی پل کے قریب بابر رشید نامی نوجوان ویلنگ کرتے ہوئے ۔۔

اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں