نوکری کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

نوکری کا جھانسہ دیکر جواں  سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقہ قائد اعظم پارک کی رہائشی انور بی بی نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزموں نے اس کی بیٹی کو نوکری کا جھانسہ دیکر بلایا اور انٹرویو کے بہانے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں