2نوجوان گر کر شدید زخمی

2نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر 2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔

 لائن پار کا 17سالہ علی اور15سالہ عباس تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہوکر گرگئے جنہیں تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں