بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا

 بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔چک نمبر 185رب میں ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ ذوالفقارکو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔چک نمبر 185رب میں  ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ ذوالفقارکو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں