گھر میں فائرنگ ،خاتون زخمی

گھر میں فائرنگ ،خاتون زخمی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )گھرمیں گھس کر خاتون کو گولی مارکرزخمی کرنے پر9افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تلہاڑہ کی ساجدہ گھرمیں تھی کہ نعمان اور ساتھی گھس آئے اور مشتاق کو ڈھونڈتے رہے ،روکنے پر فائرنگ کر دی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں