پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش ،ملز موں کے خلاف مقدمہ درج

پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش ،ملز موں  کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر131رب میں شفیع نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ ملزمان کی جانب سے اسکی پراپرٹی پر قبضہ کی نیت سے دھاوا بول دیاگیااور توڑپھوڑ کی گئی۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرا رہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں