پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر ایکشن ، جر مانہ

 پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین  خلاف ورزی پر ایکشن ، جر مانہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر ایکشن لیا۔

انہوں نے مختلف روڈ پر سڑک کنارے پھل وسبزی،کریانہ کی دکانوں اور سپر سٹور کے ڈی سی کاؤنٹر پر اشیا کی مقررہ نرخوں کے مطابق فروخت کو چیک کیا اور مجموعی طور پر31،انسپکشنز کرکے گرانفروشوں کو25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں