کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔
تھانہ کُر کے علاقے چک نمبر 593 گ ب کے رہائشی غلام علی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی کمسن بیٹی کو ملزم کی جانب سے قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ جبکہ متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔