14افراد کے خلاف مقدمہ درج
ڈسکہ(نامہ نگار )تھانہ صدر کے علاقہ مالو مہے میں علی کی شادی کی تقریب میں اصغر ،زین ،سفیر وغیرہ 14 افراد نے پابندی کے باوجود ہوا ئی فائرنگ کی ،پولیس نے چھاپہ مارا تو فرار ہو گئے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقہ مالو مہے میں علی کی شادی کی تقریب میں اصغر ،زین ،سفیر وغیرہ 14 افراد نے پابندی کے باوجود ہوا ئی فائرنگ کی ،پولیس نے چھاپہ مارا تو فرار ہو گئے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔