بوگس چیک دینے والے جعلساز کیخلاف مقدمہ درج

بوگس چیک دینے والے  جعلساز کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر )پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔قادرپورراں پولیس کو فیاض نے بتایا کہ ملزم دانش نے بھاری رقم کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔قادرپورراں پولیس کو فیاض نے بتایا کہ ملزم دانش نے بھاری رقم کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں