جھوٹی اطلاع پر کارروائی
ملتان(سٹاف رپورٹر )پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس کو مرتضیٰ نے کچھ لڑکوں کے لڑکیوں کو چھیڑنے کی اطلاع دی، بستی ملوک پولیس کوبلال نے جھوٹی اطلاع دی۔
پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس کو مرتضیٰ نے کچھ لڑکوں کے لڑکیوں کو چھیڑنے کی اطلاع دی، بستی ملوک پولیس کوبلال نے جھوٹی اطلاع دی۔