20سالہ لڑکی اغوا،2لاکھ نقدی،زیورات بھی چوری

20سالہ لڑکی اغوا،2لاکھ  نقدی،زیورات بھی چوری

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)گھرسے 20سالہ لڑکی کواغواکرلیاگیا،پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا، بستی غوث صابری سے محمد طفیل کی بیٹی (ک) بی بی نے رات چائے میں نشہ آور گولیاں ملا کر گھر والوں کو پلا دیں۔۔

اہلخانہ صبح اٹھے تو (ک) بی بی غائب تھی اور گھر کا سامان بکھرا پڑا تھا ،جسے ملزم عمران اکرام اور فرمان وغیرہ نے اغواکرکے گھرسے 2 لاکھ نقدی ،زیورات اورقیمتی کپڑے بھی چرالیے ،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں