3ملزم گرفتار،ساڑھے 3کلو چرس برآمد
تلونڈی(نامہ نگار )پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3منشیات فروشوں کوگرفتارکر کے ساڑھے 3کلو چرس برآمدکرلی۔۔
پولیس نے 3 منشیات فروشوں شہزاد اور آصف ڈوگروغیرہ سے ساڑھے 3 کلو گرام چرس قبضہ میں لے کر مقدمات درج کرلئے ۔