چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر  خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ روڈالہ کے علاقہ 375 گ ب میں صفدر حسین کی بیوی ارشاد بی بی بازار جا رہی تھی۔۔

 کہ اس دوران ملزم اقبال اور دیگر تین اس پر آوازیں کسنے لگے جس سے منع کرنے پر ملزم طیش میں آگئے اور اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاتون کی حالت غیر ہونے پر ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں