بوگس کال کرنے پر شہری گرفتار

 بوگس کال کرنے پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر7 ج ب میں سجاد نامی شہری کو پولیس نے ہیلپ لائن 15پرڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے گمراہ کرنے پر حراست میں لے لیا،مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر7 ج ب میں سجاد نامی شہری کو پولیس نے ہیلپ لائن 15پرڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے گمراہ کرنے پر حراست میں لے لیا،مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں