قحبہ خانے پرچھاپہ، 7ملزم گرفتار

قحبہ خانے پرچھاپہ، 7ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد پولیس نے قحبہ خانہ میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث 7 ملزم گرفتار کر لیے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے قحبہ خانہ کو چلانے والی مشہور نائیکہ اور غیر اخلاقی حرکات میں ملوث فدا، فیاض اورساجد کوگرفتار کر کے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں