کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ طورپر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 244رب میں۔
آصف نامی شہری کی 9 سالہ بیٹی کو ملزم زبردستی قابو کرکے اپنے ساتھ قریبی فصلوں میں لے گیا۔ جہاں اسے مبینہ طورپر زبدستی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔