دکاندار کو ڈاکوئوں نے نقدی موبائل فون سے محروم کر دیا

دکاندار کو ڈاکوئوں نے نقدی   موبائل فون سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکاندار کو مسلح ڈاکوئوں نے نقدی ، موبائل اور دیگر سامان سے محروم کردیا۔

تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے گرین ٹاوّن میں فراز نامی شہری اپنی دوکان پر موجود تھا کہ اس دوران مسلح ڈاکووّں کی جانب سے اسے گن پوائنٹ پر یرغمال بناتے ہوئے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں