مغلپورہ:لڑکی سے زیادتی کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
لاہور(کر ائم رپو رٹر) مغلپورہ پولیس نے 15 کال پر فوری ریسپانس دیتے ہوئے 22سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم شہروز نے لڑکی سے جبراً زیادتی کی کوشش کی۔