قحبہ خانے پر چھاپہ ،4 خواتین سمیت 9 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی ایف سی کالج پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 4 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق چوکی ایف سی کالج پولیس نے خفیہ اطلاع پر گرین ویو ہوٹل میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر غیر اخلاقی حرکات میں ملوث غضنفر، یاسین، حیدر اور شکیل سمیت 9افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔