خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش ،ملزم فرار

خاتون سے مبینہ  زیادتی کی کوشش ،ملزم فرار

قصور(نمائندہ دنیا)اوباش نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ بھٹہ سوہن دین کی رہائشی خاتون نے پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور کو بتایا۔۔۔

میرا ہمسایہ وحید مکانوں کی چھتیں پھلانگتا ہوا میرے گھر آیا اور مجھ سے سبزی بنانے والی چھری چھینی اور گردن پر رکھ کرزیادتی کرنے کی کوشش کرنے لگا ،شور شرابا کرنے پر ملزم فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں