کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 215 ر ب کے رہائشی ارشد کا سات سالہ بھتیجا احمد گلی میں کھیل رہا تھا ملزم زبیر اسے اپنے گھر لے گیا۔

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 215 ر ب کے رہائشی ارشد کا سات سالہ بھتیجا احمد گلی میں کھیل رہا تھا ملزم زبیر اسے اپنے گھر لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں