سیالکوٹ:لڑکی سے زیادتی کرنیوالے کے خلاف مقدمہ
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جواں سال لڑکی سے زیادتی اور زیوارت اور نقدی لیجانیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تفصیلات کیمطابق تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ چوہڑ منڈا میں محمد یار کی ہمشیرہ 20سالہ ا(اقصی) کو ملزم اختر نے بھلا پھسلا کر زبردستی اس سے زیادتی کی اور اسکے چھ تولے طلائی زیوارت اور لاکھوں کی نقدی ساتھ لے گیا اور اسے دھمکیاں بھی دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔