ڈسکہ:نہر بی آربی کے کنارے سے نومولود کی لاش برآمد
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )نہر بی آربی کے کنارے سے نومولود کی لاش برآمد ہو ئی ہے ۔
پولیس کو ون فائیو کال اطلاع موصول ہوئی کہ نہر بی آر بی کے کنارے نومولود بچے کی لاش پڑی ہوئی ہے پولیس نے جاکر چیک کیاتو لاش کپڑے میں لپیٹی ہوئی تھی، پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔