لالہ موسیٰ:2 گروپوں میں جھگڑا ایک شخص جاں بحق ، 2 زخمی

 لالہ موسیٰ:2 گروپوں میں جھگڑا  ایک شخص جاں بحق ، 2 زخمی

لالہ موسیٰ(نا مہ نگار )تھانہ دولت نگر کے علاقہ چنڈالہ میلہ پر 2 گروپوں میں تلخ کلامی پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں عزیز بھٹی ہسپتال گجرات منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہو نیوالے لڑکے کا تعلق شیر گڑھ سے بتایا جا رہا ہے ۔

تھانہ دولت نگر کے علاقہ چنڈالہ میلہ پر 2 گروپوں میں تلخ کلامی پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں عزیز بھٹی ہسپتال گجرات منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہو نیوالے لڑکے کا تعلق شیر گڑھ سے بتایا جا رہا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں