امانت کے طور پر لی گئی گاڑی مبینہ طور پر خرد برد

امانت کے طور پر لی گئی  گاڑی مبینہ طور پر خرد برد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت کے طور پر لی گئی گاڑی مبینہ طور پر خرد برد کرلی گئی۔تھانہ صدر کے علاقہ 225 رب میں نیامت علی نے عامر شہزاد سے استعمال کیلئے امانت کے طور پر گاڑی حاصل کی اور بعد ازاں واپسی کے مطالبے پر انکار کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

امانت کے طور پر لی گئی گاڑی مبینہ طور پر خرد برد کرلی گئی۔تھانہ صدر کے علاقہ 225 رب میں نیامت علی نے عامر شہزاد سے استعمال کیلئے امانت کے طور پر گاڑی حاصل کی اور بعد ازاں واپسی کے مطالبے پر انکار کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں