فرسٹ ایئرکی طالبہ کو اغوا کر لیا

 فرسٹ ایئرکی طالبہ کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے فرسٹ ایئرکی طالبہ کو اغوا کرلیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں محمد اشفاق کی بیٹی عائشہ کتابیں لینے بازار جا رہی تھی ملزم نے اغوا کرلیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نامعلوم افراد نے فرسٹ ایئرکی طالبہ کو اغوا کرلیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں محمد اشفاق کی بیٹی عائشہ کتابیں لینے بازار جا رہی تھی ملزم نے اغوا کرلیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں