بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں محمد ارشد کو رومان خالد نے 3 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں محمد ارشد کو رومان خالد نے 3 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔